پهر بهی تم نے نماز کیوں نہیں پڑهیNamaz q ne pharhi
بعض لوگ کیوں
نماز نہیں پڑهتے؟ ایک دوست نے اپنے نماز پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی: بہت آسانی سے میں نمازی بن گیا- ایک دن میں کلاس میں بیٹها ہوا تها اور میری کلاس کا مضمون علوم دينی تها- جب استاد کلاس میں تشریف لائے تو انہوں نے شاگردوں سے سؤال کیا: آپ کی نظر میں کون لوگ نماز نہیں پڑهتے? ایک شاگرد نے بڑی معصومیت سے کہا: جو لوگ مرگئے ہیں وہ نماز نہیں پڑهتے
پهر بهی تم نے نماز کیوں
نہیں پڑهی 
پهر بهی تم نے نماز کیوں
نہیں پڑهی
میرے پاس کیا جواب ہے
کیا کہونگا میں آخر؟
جهرجهری آگئ مجهے
اور اسی دن مصمم ارادہ
کرلیا کہ اب کبهی نماز
ترک نہیں کرونگا.
صرف ایک مصصم و
سنجیدہ ارادہ کی ضرورت
ہے آپ بهی اس بارے میں
ضرور سوچئےگا-
اگر آپ کو بهی سوچنے پر
مجبور کردیا تو مہربانی
فرماکر آگے شئیر کریں
یقینا" بے نمازی کی
طرف رحمت کا در کهل
جائے گا! 



*
*نماز دین کا ستون ہے
Comments
Post a Comment
Thanks for your feedback we will reply Fast.